عالمی برادری بحران کیخلاف کھڑی نہ ہوئی تو آگ بہت سے لوگوں کو جلا دے گی :ایرانی صدر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ صیہونی حکومت کی نوعیت ریاستی دہشت گردی پر مبنی ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی جارحیت اور شہید رہنما کے قتل میں جو کچھ ہوا وہ بین الاقوامی تنازعات کے لیے ایک نیا طریقہ ہے جو دنیا کے قانونی نظام کو تباہ کر دے گا۔
صدر پزشکیان نے خبردار کیا کہ اگر عالمی برادری اس بحران کے خلاف مضبوطی سے کھڑی نہ ہوئی تو اس شعلے کی آگ بہت سے لوگوں کو جلا دے گی۔
یہ بھی پڑھیں:جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کی، افغان طالبان کا دعویٰ مضحکہ خیز ہے: پاکستان