6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق 

Mar 20, 2024 | 17:29:PM
6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک) ملک کے 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔

 تفصیلات کے مطابق کوئٹہ، چمن، مستونگ، پشاور، کورنگی، کراچی جنوبی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، وزارتِ قومی صحت کے مطابق رواں سال مثبت ماحولیاتی نمونوں کی تعداد 65 ہوگئی،مثبت نمونوں میں پائے گئے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے، پولیو وائرس 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو نشانہ بناتا ہے، والدین بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں۔ 

یہ بھی پڑھیں : گوادر: جی پی اے کمپلیکس پر نامعلوم افراد کا حملہ، شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری