شہر لاہور میں موسم خوشگوار

Mar 20, 2023 | 12:35:PM
شہر لاہورمیں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار، ملے جلے موسم کی رت لاہور شہر میں چھا گئی ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم) شہر لاہورمیں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار، ملے جلے موسم کی رت لاہور شہر میں چھا گئی ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق  لاہور میں درجہ حرارت 19ڈگری سینٹی گریڈ ریکاررڈ کیا گیا ہے۔ کم سے کم  درجہ حرارت 14 زیادہ سےزیادہ 25ڈگری جانے کا امکان ہے۔   

آلودگی کے اعتبار سے لاہور پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 219ریکارڈ  کی گئی ہے۔  

مزید پڑھیں: بارسلونا کی ریال میڈرڈ کو مسلسل تیسرے ایل کلاسکو میں شکست

سید مراتب علی روڈ پرآلودگی کی شرح437ریکارڈ، یو ایس قونصلیٹ میں آلودگی کی شرح326 ریکارڈ جبکہ  فدا حسین 221 میں آلودگی کی شرح 176ریکارڈ کی گئی ہے۔