پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار احسن انعام پراچہ نے پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا

Jun 20, 2023 | 23:58:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سرگودھا میں تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ پی پی 72 حسن انعام پراچہ نے بھی 9 مئی کے واقعہ مذمت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو الوداع کہہ دیا۔

تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا سلسہ جاری ہے، حسن انعام پراچہ نےویڈیو پیغام میں کہا کہ میں پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہو،  میں نے اپنی فیملی اور دوستوں کی مشورے سے تحریک انصاف چھوڑ رہا ہوں ، آئند کا سیاسی لاعمل دوستوں کی مشورے سے ہی کروں گا ۔