کہاں گئیں پی ٹی آئی کی ایک کروڑنوکریاں؟ رانا ثنا اللہ کا سوال

Jun 20, 2023 | 12:11:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کاتقریب سےخطاب میں کہنا تھا کہ   ہم نےانتہائی مشکل حالات میں حکومت سنبھالی،اسلام آباد کے دیہی علاقوں کی ترقی کے لیے20ارب روپے مختص کیےہیں،گزشتہ حکومت نے ملکی معیشت کو تباہی سے دوچار کیا،ملک اور عوام کی خدمت مسلم لیگ ن کا خاصا رہا ہے،گزشتہ حکومت نے عوامی فلاح کے منصوبوں کو التوا میں رکھا،کہاں گئیں پی ٹی آئی کی ایک کروڑنوکریاں؟ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: