نارووال میں دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی

Jun 20, 2023 | 09:43:AM
نارووال میں دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( یاسر عرفات) نارووال میں پسرور روڈ کینٹ کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم، حادثے میں ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔

نارووال پسرور روڈ کینٹ کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹائٹینک کے ملبے کانظارہ کرنے جانے والی آبدوز مسافروں سمیت لاپتہ

دو موٹر سائیکلوں کے آپس میں ٹکرانے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی متاثرہ شخص کے اوپر سے گزر گیا۔ جان بحق شخص کی شناخت محمد توقیر کے نام سے ہوئی  ہے۔