دوریاں ختم نہ ہوسکیں، امریکانے روس پرنئی پابندیاں لگانے کاعندیہ دےدیا 

Jun 20, 2021 | 20:18:PM
دوریاں ختم نہ ہوسکیں، امریکانے روس پرنئی پابندیاں لگانے کاعندیہ دےدیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)روس اورامریکاکے درمیان دوریاں ختم نہ ہوسکیں، امریکانے روس پرنئی پابندیاں لگانے کاعندیہ دےدیا ۔
پابندیاں روسی اپوزیشن رہنماکومبینہ طورپرزہردینے کے الزام پرلگائی جائیں گی، روسی اپوزیشن رہنماالیکسی ناوالنی روسی صدر پیوٹن کے ناقد ہیں،امریکی صدر جوبائیڈن کاکہناہے کہ روس پرنئی پابندیاں لگانے کی تیاری کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی حکومت غلط فہمی نکال دے کہ کسان زرعی قوانین کی واپسی تک گھر جائے گا، راکیش ٹکیت