پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار وقاص اورکزئی سینیٹ انتخابات سے دستبردار 

Jul 20, 2025 | 22:29:PM
پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار وقاص اورکزئی سینیٹ انتخابات سے دستبردار 
کیپشن: علی امین گنڈاپور وقاص اورکزئی سے ملاقات کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد جان)خیبرپختونخواسے پی ٹی آئی کے  ناراض امیدوار وقاص اورکزئی سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق وقاص اورکزئی نے وزیراعلی علی امین گنڈاپور سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں کاغذات واپس لے رہا ہوں،‏فردوس شمیم نقوی نے میرا شک دور کردیا، اسی طرح بیرسٹر گوہراور سلمان اکرم راجہ نے یہ بات ثابت کردی کہ یہ لسٹ عمران خان نے منظور کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش سے شکست:پاکستان نے 2 ناپسندیدہ ریکارڈز اپنے نام کرلئے