دنیا بھر میں چاند کا عالمی دن آ ج منایا جارہا ہے

Jul 20, 2023 | 12:32:PM
دنیا بھر میں چاند کا عالمی دن آ ج منایا جارہا ہے ہر سال 20 جولائی چاند کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)دنیا بھر میں چاند کا عالمی دن آ ج منایا جارہا ہے ہر سال 20 جولائی چاند کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

  آج چاند کا عالمی دن ہے آج ہی کے دن 54 سال پہلے چاند پر  کسی انسان نے قدم رکھا تھا۔نیل آمسٹرانگ کو چاند پر قدم رکھنے والے پہلےخلاباز ہونے کا اعزازحاصل ہے۔

ہر سال20 جولائی 1969 کو   یہ دن کسی انسان کے خلا میں کامیابی سے قدم رکھنے کے  طور پر  منایا جاتا ہے۔