دو سا ل قبل فریضہ حج کیلئے جاتے عائزہ خان نے یا دگار تصویر شیئر کردی

Jul 20, 2021 | 17:57:PM
دو سا ل قبل فریضہ حج کیلئے جاتے عائزہ خان نے یا دگار تصویر شیئر کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ  ڈیسک)معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنی منفرد اداکاری کی بدولت متعدد سپرہٹ ڈراموں میں کام کیا جس کو دیکھنے والوں نے بے حد سراہا ،اداکارہ سوشل میڈیا پر بھی متحرک رہتی ہیں۔ عائزہ خان کی ایک خوبصورت تصویر وائرل ہوئی جس میں ان کے خاوند اداکار دانش تیمور بھی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عائزہ خان نے اپنے حج کے سفرکی یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے اسے اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت سفر قرار دیا۔

 عائزہ خان نےفوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹاگرام پر تصویر شیئرکی۔ انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اللہ تعالیٰ آپ کا شکر ہے ، ہمیں حج کرنے کی توفیق دی ۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ نے مزید لکھا کہ یہ ان کی زندگی کا سب سےخوبصورت سفر تھا۔عائزہ خان نے اپنی پوسٹ میں ہیش ٹیگز کااستعمال کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے حج 2019 میں کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں:ہماری بھی اتنی ہی عزت ہے جتنی ایک وزیر کی ۔۔حریم شا ہ کا ایک اور چونکا دینے والا اعلا ن