تمام عدالتیں 20سے22جولائی تک عیدالضحی کی تعطیلات کے باعث بند

Jul 20, 2021 | 12:42:PM
تمام عدالتیں 20سے22جولائی تک عیدالضحی کی تعطیلات کے باعث بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور ہائیکورٹ اور صوبہ بھر کی ماتحت عدالتوں میں آج سے عیدالضحی کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے۔
 تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں 20 سے 22 جولائی تک عیدالضحی کی تعطیلات کے باعث بند رہیں گی، تمام عدالتیں عیدالضحی کی چھٹیوں کے بعد جمعہ کے روز کھلیں گی ،سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار نے وکلاء کی چھٹیوں کی آگاہی کے لئے احاطہ عدالت میں نوٹس آویزاں کررکھے ہیں۔