ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : حارث رؤف کی چھٹی کا امکان

Jan 20, 2026 | 09:03:AM
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : حارث رؤف کی چھٹی کا امکان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاسٹ بولر حارث روف پاکستان کے 15رکنی سکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے۔ 

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن ایشیا کپ فائنل کے بعد سے حارث کی شمولیت کے حق میں نہیں ہیں۔

ایشیا کپ کے بعد سے حارث رؤف نے پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی میچ بھی نہیں کھیلا۔

حارث ان دنوں آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیل رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:پاکستان, آسٹریلیا ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز