آرمی چیف کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ، ورکنگ بائونڈری، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ

Jan 20, 2021 | 23:00:PM
آرمی چیف کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ، ورکنگ بائونڈری، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ پہنچنے پر کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نے ان کا استقبال کیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق آرمی چیف نے مادروطن کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے عزم اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا، جوانوں کے اعلی حوصلے اور جذبے کی تعریف کی ۔جنرل قمر جا وید با جوہ کو ورکنگ بائونڈری اور آپریشنل تیاریوں کی صورتحال پر بریفنگ بھی دی گئی ۔آرمی چیف نے گیریژن افسروں اور جوانوں سے بات چیت بھی کی۔