محکمہ زراعت سندھ میں نئے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز تعینا ت کر دئیے گئے

Jan 20, 2021 | 22:12:PM
محکمہ زراعت سندھ میں نئے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز تعینا ت کر دئیے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


(24 نیوز)محکمہ زراعت سندھ میں 17 گریڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی نئی بھرتیاں کردی گئی ہیں۔
تفصیلا ت کے مطا بق نئے تعینا ت ہو نے وا لے افسروں میں میر محمد قربان علی اور طارق علی شامل ہیں۔بھرتیاں سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان کے ذریعے کی گئی ہیں۔ سندھ پبلک سروس کمیشن نے باضابطہ تحریری اعلان جاری کردیا۔