کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

Dec 20, 2025 | 13:56:PM
کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)کراچی میں مرغی کی قیمتیں آسمان  سے باتیں کرنے لگیں،مرغی کاگوشت 700روپے کلوتک پہنچ گیاہے۔

زندہ مرغی 470روپے کلوتک دستیاب ہونے جبکہ زندہ مرغی کی سرکاری قیمت 416روپے کلوہے۔

دوسرئ طرف گوشت کی سرکاری قیمت 630روپے کلوہے۔

پولٹری ایسوسی ایشن کے رہنما ملک ظریف کا کہنا ہے کہ مرغی مہنگی ہونے کی وجہ طلب اور رسد ہے۔

مزید پڑھیں:ای چالان کے بعد شہریوں کو ایک اور بڑی پریشانی کا سامنا