وائٹ ہاؤس نے باضابطہ سرکاری ٹک ٹاک اکاؤنٹ لانچ کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وائٹ ہاؤس نے باضابطہ سرکاری ٹک ٹاک اکاؤنٹ لانچ کر دیا۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق اس کامقصد ٹرمپ انتظامیہ کے پیغامات اورپالیسیاں امریکی نوجوانوں اور عوام تک پہنچانا ہے۔
امریکی میڈیاکے مطابق امریکہ میں ٹک ٹک پر تقریباً 150 ملین صارفین ہیں.
یہ بھی پڑھیں:نائیجیریا: مسجد میں نماز کے دوران فائرنگ، 27 افراد شہید، متعدد زخمی
امریکی صدر نے بائٹ ڈانس کو ٹک ٹاک امریکا کو فروخت کرنے کا الٹی میٹم دے رکھا ہے۔