حماد اظہر نے وزارت توانائی کا چارج سنبھال لیا

Apr 20, 2021 | 12:40:PM
حماد اظہر نے وزارت توانائی کا چارج سنبھال لیا
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)وفاقی وزیر حماد اظہر نے وزارت توانائی کا چارج سنبھال لیاہے۔

وزارت توانائی آمد پرسیکرٹری پاور ڈویژن اور دیگر افسروں کی جانب سے نئے وزیر کا استقبال کیا گیا، سیکرٹری پاور نے پاور ڈویژن کے امور پر وفاقی وزیر توانائی کو بریفنگ دی۔حماد اظہر  کو وزارت توانائی کے تمام ذیلی اداروں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی جائے گی۔
 یہ بھی پڑھیں: مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے درخواست کی سماعت ملتوی