صبا قمر کی استنبو ل سے خوبصورت بولڈ تصویریں شیئر

Apr 20, 2021 | 00:35:AM
صبا قمر کی استنبو ل سے خوبصورت بولڈ تصویریں شیئر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اداکارہ اور ماڈل صبا قمر ان دنوں ترکی کے شہر استنبو ل میں ہیں جہا ں سے انکی خوبصورت اور بولڈ تصویریں سا منے آئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق تصویروں میں انہوں نے مغربی طرز کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور اپنی دلکش تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ میں ایک آرٹسٹ ہوں جس کا کوئی گھر اور کوئی ٹھکانہ نہیں،مجھے بس چلتے جانا ہے اور چلتے جانا ہے۔صبا قمر کی اس پوسٹ کو ان کے مداح بہت پسند کررہے ہیں۔اور اپنے کمنٹس میں دلچسپ خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سیا حو ں کی مو جیں۔۔ کے ٹو پر مو بائل ٹاور نصب کر دیا گیا