بنوں کی تحصیل میریان میں دھماکہ

Sep 19, 2025 | 08:27:AM
بنوں کی تحصیل میریان میں دھماکہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( عبدالقیوم وزیر )بنوں کی تحصیل میریان کی حدود مندیو میں دھماکے سے  عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
دھماکہ بی ایچ یومندیو خاص کی عمارت میں ہواجہاں نامعلوم افراد نے بارودی مواد رکھا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:پاک سعودی عرب دفاعی معاہدہ، علماء کونسل کاآج یومِ تشکر منانے کااعلان
دھماکے سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔