نگراں وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اجلاس، پی آئی اے کی ری سٹرکچرنگ کا تفصیلی جائزہ

Sep 19, 2023 | 21:23:PM
نگراں وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اجلاس، پی آئی اے کی ری سٹرکچرنگ کا تفصیلی جائزہ
کیپشن: نگراں وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت پی آئی اے نجکاری معاملات پر اجلاس
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم) پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ، نگراں وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے کی ری سٹرکچرنگ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے معاملے پر نگراں وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے یونینز اور تمام سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں پی آئی اے کی ری سٹرکچرنگ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی تنازعات اور اقوام متحدہ کا کردار، امریکی صدر نے بڑا مطالبہ کر دیا

اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کے لیے ٹائم لائن اور نجکاری سے متعلق کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا۔