کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے این پی کے رہنما جاں بجق

Sep 19, 2023 | 21:16:PM
کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے این پی کے رہنما جاں بجق
کیپشن: ارباب غلام کاسی ایڈووکیٹ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین) کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ارباب غلام کاسی ایڈووکیٹ جاں بحق ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ارباب غلام کاسی کے قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی جس کیلئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: پرویز الہیٰ کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے کی نیب اپیل ناقابل سماعت قرار

مقامی پولیس نے مزید بتایا کہ ارباب غلام کاسی ایڈووکیٹ کی میت کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے۔