وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعظم شہباز شریف سےملاقات

Oct 19, 2025 | 23:00:PM
وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعظم شہباز شریف سےملاقات
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیرِ اعظم  شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ محسن رضا نقوی نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران وزیرِ داخلہ محسن نقوی  نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی. 

وزیرِ اعظم کو اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئی.

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کی جانب سے پاکستانی خلائی سائنسدانوں و انجینئیرز کی پذیرائی