لالی وڈ کی نئی فلم ٹچ بٹن کا نیا ٹریلر ریلیز 

Oct 19, 2022 | 00:05:AM
لالی وڈ کی نئی فلم ٹچ بٹن کا نیا ٹریلر ریلیز 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) لالی وڈ کی نئی فلم ٹچ بٹن کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار فرحان سعید۔فیروزخان۔ایمان علی۔سونیا حسین اور سہیل احمد سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ فلم آئندہ ماہ گیارہ نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کے  ہدایتکار قسم مرید ہیں اور فلم دو سالوں سے التواءکا شکار تھی۔