باپ کا استقبال کرتے ننھے سے بچےکی ویڈیو وا ئرل

Oct 19, 2021 | 21:33:PM
والد،چھوٹا بچہ،ویڈیو وائرل
کیپشن: چھوٹے بچے کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ  ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک دلکش ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک کمسن بچے کو اپنے والد کے گھر آنے پراس قدر پرجوش دیکھا گیا کہ ویڈیو دیکھنے والوں نے بھی تعریف کے انبا ر لگا دیئے۔

تفصیلا ت کے مطابق چھوٹا بچہ اپنے والد کو ٹریلر ٹرک میں آتے دیکھتا ہے تو اس کی طرف دوڑتا ہےپھر وہی بچہ وہ ٹوپی پھینکتا ہے جو اس نے پہن رکھی ہے اور پھر اس کی طرف دوڑتا ہے۔والد کے پاس پہنچنے پراسے اٹھاتااور گلے لگاتا ہے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ" جب والد گھر"۔

یہ بھی پڑھیں:دوسری شا دی کی خاطر شوہر نے ایسے جا نور کی مدد سے بیوی کو مروا ڈالا کہ سب دنگ رہ گئے