ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ۔۔ اسکاٹ لینڈ کا  ٹاس جیت کر  بیٹنگ کا فیصلہ

Oct 19, 2021 | 15:29:PM
اسکاٹ لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ
کیپشن: اسکاٹ لینڈ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24 نیوز)ٹی 20 ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پانچویں میچ میں اسکاٹ لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاپوانیوگنی کو فیلڈنگ کرنے کا موقع دیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی مینز ورلڈ کپ کا پہلا راؤنڈ ابوظہبی اور عُمان کھیلا میں جاری ہے جہاں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں اسکاٹ لینڈ اور پاپوا نیوگنی کی ٹیمیں مدمقابل ہیں جب کہ دوسرے میچ میں سری لنکا کا مقابلہ عمان سے شام 7 بجے ہوگا۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ  میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 یاد رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچز میں  آئر لینڈ نے نیدر لینڈز  اور سری لنکا نے نمیبیاکو شکست دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: کترینہ سے شادی۔۔ وکی کوشل نےاہم بات سے پردہ اٹھا دیا