یکم جمادی الثانی 23 نومبر کو ہونے کا امکان ہے:سپارکو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )سپارکو کے مطابق جمادی الثانی 1447 ہجری کا نیا چاند 20 نومبر کو پیدا ہوگا،غروبِ آفتاب پر چاند کی عمر 30 گھنٹے 17 منٹ ہوگی۔
ملک کے ساحلی علاقوں میں چاند غروب کا وقفہ 35 منٹ رہے گا، 21 نومبر کو چاند دکھائی دینے کے امکانات بہت کم ہیں۔
فلکیاتی ماہرین یکم جمادی الثانی 23 نومبر کو ہونے کا امکان ہے، نئے مہینے کا حتمی اعلان رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی ،فیصلہ ملک بھر سے موصول شہادتوں کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
ٰیہ بھی پڑھیں :کینیڈا جانے والے پاکستانیوں کیلئے ایڈوائزری جاری