عمران خان کی تینوں بہنیں اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار

Nov 19, 2025 | 00:35:AM
عمران خان کی تینوں بہنیں اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تینوں بہنوں کواڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

تینوں بہنیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کر رہی تھیں ۔

پولیس نے علیمہ خان ،نورین خان، عظمی خان کو حراست میں لےکر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :شدید دھند،ایم ون موٹروے بند کردی گئی