بنگلہ دیش میں پاکستانی ٹیم کا شاندار استقبال ۔۔سڑکوں پر لوگ امڈ آئے

Nov 19, 2021 | 22:23:PM
بنگلہ دیش میں قومی ٹیم کا استقبال
کیپشن: بنگلہ دیش میں قومی ٹیم کا استقبال کیا جارہا ہے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت بنگلہ دیش کے دورے پر ہے ایسے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بنگلہ دیشی شہریوں کی جانب سے جگہ جگہ پر استقبال کیا جارہا ہے۔ 
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے ڈھاکہ میں استقبال کی ویڈیو جاری کی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی ٹیم کی ہوٹل روانگی سے سٹیڈم آمد تک سڑکوں پر بنگلہ دیشی شہریوں کی بڑی تعداد ٹیم کے استقبال کے لیے موجود ہے جو کہ قومی کھلاڑیوں کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلاہلاکر استقبال کررہی ہے ۔


یہ بھی پڑھیں:اے بی ڈی ویلئیر کی ریٹائرمنٹ ۔۔کرکٹرز کا خراج تحسین