افغانستان کے اثاثے بحال کرنے پر امریکا کا جواب آگیا

Nov 19, 2021 | 22:07:PM
 امریکا نے اپنا جواب دے دیا
کیپشن: افغانستان کے لئے امریکی نمائندے تھامس ویسٹ ن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کے حوالے سے امریکا نے اپنا جواب دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: مسلم دشمنی۔۔۔ہندو مہاسبھا کامتھرا کی شاہی مسجد میں بھگوان کر شن کا بت نصب کرنے کا اعلان

امریکی کانگریس کو لکھے گئے خط کا جواب دیتے ہوئے افغانستان کے لئے امریکی نمائندے تھامس ویسٹ نے کہا طالبان کو بہت پہلے واضح کر دیا تھا کہ طاقت کے ذریعے اقتدار پر قبضہ کرنے سے غیر انسانی امداد کو کسی صورت بحال نہیں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی کسانوں کا احتجاج ۔۔مودی نے گھٹنے ٹیک دیئے