آذربائیجان اور آرمینیا میں کشیدگی دوبارہ بڑھ گئی۔۔ 7 آذری فوجی شہید، 10 زخمی ہونے کی اطلاعات

Nov 19, 2021 | 14:49:PM
آذربائیجان و، آرمینیا ، کشیدگی،دوبارہ بڑھ گئی
کیپشن: آذربائیجان اور آرمینیا میں کشیدگی دوبارہ بڑھ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آذربائیجان اور آرمینیا میں کشیدگی دوبارہ بڑھ گئی۔

تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کی سرحد پر آرمینیا کے ایک اور حملے میں 7 آذری فوجی شہید، 10 زخمی ہونے کی اطلاعات سا منے آءی ہیں۔

یا درہے کہ امریکہ اور یورپ کو  دونوں ممالک کی بڑھتی ہوئی کشیدگی پر سخت تشویش ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ہمارے گرائونڈ پر پاکستانی جھنڈا کیوں لہرایا۔۔ بنگلہ دیشی وزیر آپے سے باہر