وزیرآباد ؛نجی مدرسے کا طالب علم گرمی کی شدت سے چل بسا

May 19, 2026 | 23:01:PM
وزیرآباد ؛نجی مدرسے کا طالب علم گرمی کی شدت سے چل بسا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(نیرعالم )وزیرآباد کے علاقہ باگڑیاں میں نجی مدرسے کا طالب علم گرمی کی شدت سے چل بسا۔

تفصیلات کے مطابق مدرسہ میں گرمی سے جاں بحق ہونے والے طالب علم کی عمر بارہ سال بتائی جاتی ہے، گرمی سے جاں بحق ہونے والے طالب علم کا تعلق  صوبہ کے پی کے   چلاس سے بتایا جاتا ہے۔

بارہ سالہ بچہ باگڑیاں مدرسہ میں شعبہ حفظ کا طالب علم تھا،مدرسہ انتظامیہ نے بچے کی نعش کو آبائی علاقے چلاس روانہ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:سرکاری تعطیلات کا اعلان، 26سے 30مئی تک ادارے بند رہیں گے

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: