سندھ حکومت کا 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان 

May 19, 2025 | 20:42:PM
سندھ حکومت کا 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو) حکومت سندھ نے 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ 

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یوم تکبیر پر 28 مئی کو سرکاری و نجی اداروں میں تعطیل ہوگی ،باختیار اتھارٹیز بلدیاتی کاؤنسل میں عام تعطیل ہوگی۔ 

 محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔