ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں لاپتہ ہونے پر شدید پریشانی ہے،صدر آذربائیجان

May 19, 2024 | 21:58:PM
ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں لاپتہ ہونے پر شدید پریشانی ہے،صدر آذربائیجان
کیپشن: صدرآذربائیجان الہام علی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)صدرآذربائیجان الہام علی نے کہاہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں لاپتہ ہونے پر شدید پریشانی ہے۔
اپنے بیان میں آذربائیجان کے صدر نے کہاکہ ابراہیم رئیسی اور ان کے وفد کی خیریت کیلئے دعاگو ہیں،پڑوسی اور دوست ملک کی حیثیت سے آذربائیجان ہر قسم کی سپورٹ فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، ایرانی وزیرداخلہ کا بیان بھی آ گیا