نوجوان نے سورج کی روشنی سے ویرات کوہلی کی تصویر بنا دی, ویڈیو وائرل

May 19, 2023 | 21:09:PM
نوجوان نے سورج کی روشنی سے ویرات کوہلی کی تصویر بنا دی, ویڈیو وائرل
کیپشن: ویرات کوہلی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) نوجوان نے سورج کی روشنی کی مدد سے بھارتی کرکٹر ویرا کوہلی کی تصویر بنا ڈالی۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)

میگنفائنگ گلاس اور لکڑی کے ٹکڑے کا استعمال کرتے ہوئے اس آرٹسٹ نے ہندوستان کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا شاندار پورٹریٹ بنایا ۔ویڈیو میں ہندوستان سے تعلق رکھنے والے فنکار کو دکھایا گیا ہے جو ویرات کوہلی کی تصویر کو کچھ فاصلے پر رکھی لکڑی کی سطح کوجلانے کے لیے میگنفائنگ گلاس کا استعمال کر رہا ہے۔ پوری ویڈیو میں، فنکار سورج کی روشنی کو بورڈ میں ری ڈائریکٹ کرنے کے لیے میگنفائنگ گلاس کا استعمال کرتا ہے اور مہارت سے لکڑی کو جلا کر آرٹ تخلیق کرتا ہے۔