جہانگیر ترین کی جعلی بنک اکاونٹس کیس میں ضمانت کی سماعت کرنیوالے جج کا تبادلہ

May 19, 2021 | 18:55:PM
جہانگیر ترین کی جعلی بنک اکاونٹس کیس میں ضمانت کی سماعت کرنیوالے جج کا تبادلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جہانگیر ترین کی جعلی بنک اکاونٹس کیس میں ضمانت کی سماعت کرنیوالے جج کا تبادلہ کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ کے جج چودھری امیر محمد خان کو بغیر متبادل سیشن جج حافظ آباد تعینات کر دیا گیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا، نوٹیفیکیشن میں 18 دیگر سیشن ججوں اور لاہور کے 22 سول ججوں کے بھی تبادلے کر دیئے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں: جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے پی کے جاپہنچا۔رابطے تیز