سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری

Mar 19, 2026 | 14:11:PM
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری افسران کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
 نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17اور زائد کے افسران کی تنخواہوں سے 2 روز کی تنخواہ کاٹی جائے گی، کٹوتی کی جانے والی تنخواہ وفاقی حکومت کے ایمرجنسی فنڈ میں جمع کروائی جائے گی۔

 یہ بھی پڑھیں:پی ٹی اے نے تین ٹیلی کام کمپنیوں کو فائیو جی لائسنس جاری کردیئے
وزیراعلیٰ پنجاب سمیت تمام صوبائی وزراء، اسپیشل اسسٹنٹ ایڈوائزر، پارلیمانی سیکرٹری کی2ماہ کی تنخواہوں کی کٹوتی ہوگی، پنجاب اسمبلی کےتمام ممبران کی تنخواہوں میں2ماہ کےلیے 25فیصد کٹوتی ہوگی۔