کراچی سمیت ملک بھر میں بوہرا برادری آج عید الفطر منا رہی ہے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اسامہ ملک )کراچی سمیت ملک بھر میں بوہرا برادری آج عید الفطر منا رہی ہے۔
کراچی میں عید الفطر کا بڑا اجتماع صدر طاہری مسجد میں ہوا،اس موقع پر طاہری مسجد کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔
یہ بھی پڑھیں:آج بھی بادل جم کربرسیں گے؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
نماز عید کے بعد ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے دعائیں کی گئیں۔