سندھ: سیکریٹری صحت ڈاکٹر منصور عباس رضوی عہدے سے فارغ

Mar 19, 2024 | 23:27:PM
سندھ: سیکریٹری صحت ڈاکٹر منصور عباس رضوی عہدے سے فارغ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو) حکومت سندھ نے سیکریٹری صحت ڈاکٹر منصور عباس رضوی کو عہدے سے فارغ کر دیا۔

سندھ سرکار کی جانب سے رات گئے تقرر وتبادلہ کر دیا گیا، سیکریٹری صحت ڈاکٹر منصور عباس رضوی کو عہدے سے فارغ کر کے ان کو محکمہ سروسز  جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن میں  رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایک ہی دن میں سینکڑوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند، آخر کیوں؟
سندھ سرکار کی جانب سے سیکریٹری محکمہ بہبود آبادی ریحان اقبال بلو چ کا تبادلہ کر کے ان کو نیا سیکریٹری صحت سندھ تعینات کر دیا، محکمہ سروسش جنرل ایڈ منسٹریشن  وکو آرڈی نیشن نے ان تقرروتبادلے کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔