بلوچستان: ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

Mar 19, 2024 | 22:44:PM
بلوچستان: ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ضلع ژوب میؓں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا، زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا نوجوانوں کو 20 ہزار ای موٹر بائیکس دینے کا اعلان

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق 3.8 شدت کے زلزلے کا مرکز 113 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا جس کی گہرائی 75 کلو میٹر تھی۔