چیئرمین پی سی بی نے پی ایس ایل 9 کے بہترین کھلاڑیوں کی تفصیلات طلب کرلیں

Mar 19, 2024 | 12:36:PM
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے بہترین کھلاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے بہترین کھلاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔  

سلیکٹر وہاب ریاض کو بہترین کھلاڑیوں کی لسٹ مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے فلسطینی پرچم لہرا کر مداحوں کے دل جیت لیے

شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی تربیتی کیمپ میں مدعو ہوں گے۔ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کاکول اکیڈمی میں قائم کیا جائے گا۔