حکومت کا رویہ بغل میں چھری اور منہ پر رام رام ہے ،بیرسٹر گوہر
کیپشن: بیرسٹر گوہر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابر شہزادترک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت کا رویہ بغل میں چھری اور منہ پر رام رام ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کاکہناتھا کہ وزیراعظم کا اپوزیشن سے ہاتھ ملانا پارلیمانی روایت ہے، وزیراعظم نے بہت دیر کر دی آج ہاتھ ملاتے ملاتے، چیئرمین پی ٹی آئی کا کہناتھا کہ ہم نے جب بھی اچھا کردار ادا کیا گیا، حوصلہ افزائی کی، امن مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی بھی حوصلہ افزائی کی۔
یہ بھی پڑھیں:سونا خریدنے کا وقت آگیا ، قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کمی