سونے کی قیمتیں زمین بوس ؛فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

Jun 19, 2026 | 14:55:PM
سونے کی قیمتیں زمین بوس ؛فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)عالمی اورمقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ہوگئی۔
پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 14 ہزار 900 روپے کم ہوکر 4 لاکھ  38 ہزار 36 روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت 14510روپے کم ہوکر374205روپے ہوگئی ہے۔
 فی تولہ چاندی کی قیمت 413 روپےکمی کے ساتھ6946 روپے پر آگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرلیم مصنوعات پر عوام کوجلد اچھی خبر دیں گے،علی پرویزملک
اس سے قبل قبل انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا149 ڈالرسستا ہوکر 4156ڈالر پر آگیا۔