2 جی بی انٹرنیٹ ڈیٹا، 200 فری منٹس ، پی ٹی اے نے طریقہ کار بتا دیا

Jun 19, 2025 | 23:02:PM
2 جی بی انٹرنیٹ ڈیٹا، 200 فری منٹس ، پی ٹی اے نے طریقہ کار بتا دیا
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان میں 22 کروڑ سے زائد موبائل فون صارفین آج دن بھر کے لیے پی ٹی اے کی مفت انٹرنیٹ اور فری آن لائن منٹس آفر سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں ۔

موبائل فون صارفین کو مفت 2 جی بی انٹرنیٹ اور 200 مفت آن نیٹ منٹس کے لیے 2200 پر ایس ایم ایس کرنا ہوگا۔

موبائل صارفین  "2200 " پر   # 2200* ملا کر مفت انٹرنیٹ اور مفت منٹس کی آفر سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں :عالمی فضائی مسافروں میں" لکی سیٹ " کی دھوم،بکنگ کی بھرمار