زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 4 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز )اسٹیٹ بینک زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 4.60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق زخائر بڑھ کر 11 ارب 72 کروڑ 10 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئے ،کمرشل بینکوں کے زخائر8.30 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 28 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے ہیں۔
ملکی مجموعی زرمبادلہ کے زخائر میں 13 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ کے زخائر 17 ارب ڈالر سے تجاویز کرگئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں :جوڈیشل کمیشن کے 2اہم اجلاسوں کا اعلامیہ جاری