مقبول ڈرامہ’تیرے بن ‘ میں کیا دکھایا جارہا ہے؟

Jun 19, 2023 | 10:45:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پاکستانی ڈرامے دنیا بھر میں دھوم مچائے ہوئے ہیں ،کروڑوں ناظرین ان ڈراموں سے مستفید ہورہے ہیں ۔آج کل سب سے مقبول ڈرامہ’تیرے بن ‘ہے ۔جس کی کاسٹ میں وہاج علی ،یمنیٰ زیدی ،سبین فاروق ،بشریٰ انصاری و دیگر اداکار شامل ہیں،اس ڈرامہ میں معاشرے کو کیا دکھایا جارہا ہے؟ سب دیکھیے ’کیا ڈرامہ ہے؟‘کی اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: