ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصبا ح الحق نے محمد عا مر کیلئے بڑی با ت کہہ ڈا لی

Jun 19, 2021 | 23:13:PM
ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصبا ح الحق نے محمد عا مر کیلئے بڑی با ت کہہ ڈا لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں شاہنواز دھانی کی پرفارمنس متاثر کن ہے، محمد عامر ناقص کارکردگی پر ڈراپ ہوئے، ٹیم میں انٹری کے لیے دروازے کھلے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مصباح الحق نے دورہ انگلینڈ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جتنی بھی سیریز کھیلی ٹیم کا معیار کافی بہتر ہے ۔ہماری فیلڈنگ میں بہتری آئی ہے، گراس روٹ لیول سے آنیوالے کھلاڑیوں کی فیلڈنگ پر بہت کام کرنا پڑتا ہے، ورلڈ کپ میں جانے سے پہلے ٹیم میں بہتری لائیں گے۔

ایک سو ال کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ کورونا ایس او پیز کی وجہ سے دورہ انگلینڈ کیلئے پہلے سکواڈ کا اعلان کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں:اکشے کمار کو مذاق مہنگا پڑ ا۔۔ریسلرانڈر ٹیکر نے فائٹ کا چیلنج دیدیا