اس بار گرمیوں کی چھٹیاں ہونگی یا نہیں؟ سٹیئرنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ 

Jun 19, 2021 | 19:43:PM
اس بار گرمیوں کی چھٹیاں ہونگی یا نہیں؟ سٹیئرنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیئرنگ کمیٹی نے سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات نہ دینے کا فیصلہ کیاہے۔
تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں سے متعلق سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، محکمہ تعلیم سندھ نے کہاہے کہ گرمی بڑھنے کی صورت میں موسم گرما کی چھٹیاں دی جاسکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نوجوت سنگھ سدھو کی بیٹی کی خوبصورت تصاویر سامنے آگئیں، دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے