ناران جانے والی سیاحوں کی کار کھائی میں گرگئی،4 جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( سید نعمان شاہ )مانسہرہ سے ناران جانے والی سیاحوں کی کار کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
ریسکیو1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والے سیاحوں کا تعلق سیالکوٹ سےہے۔
یہ بھی پڑھیں:پیٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں
ریسکیو1122کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔