جوا ایپس کیس؛ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

Jan 19, 2026 | 10:29:AM
جوا ایپس کیس؛ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شاہین عتیق )جوا ایپس کیس میں معروف یوٹیوبرڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں چارفروری تک توسیع ہوگئی۔
ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نےجواایپس کیس کی سماعت کی،عدالت میں عروب جتوئی حاضر تھی جس پر عدالت نے کہا کیس کے تمام ملزمان کی ایف آئی ار اکٹھی ہے لہٰذا سب کے ساتھ بحث سنی جاے گی تاکہ اکٹھا فیصلہ کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:بشریٰ بی بی کی بیٹی کی والدہ سے ملاقات کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اس کے بعد عدالت نے عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔