پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد بھی مستعفی ہو گئے

Feb 19, 2026 | 20:44:PM
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد بھی مستعفی ہو گئے
کیپشن: رانا مجاہد ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی کے بعد سیکرٹری رانا مجاہد نے بھی استعفی ٰ دیدیا۔

حکومت ذرائع کے مطابق  پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد نے استعفیٰ دیدیا۔پی ایچ ایف کے سیکرٹری رانا مجاہد کا استعفیٰ منظور کرلیاگیا۔

یاد رہے کہ پرو ہاکی لیگ کے آسٹریلیا میں دوسرے مرحلے میں قومی ہاکی ٹیم کی ناقص رہائش اور خوراک کے معاملے پر ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور، محی الدین وانی ایڈہاک صدر ہاکی فیڈریشن تعینات